تازہ ترین
بنیادی فوجی اہداف حاصل کرلیے، ایران کی فوجی آپریشن کی صلاحیت کئی سالوں کیلئے تباہ کردی، امریکی سینٹرل کمانڈ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے خلاف آپریشن ایپک فیوری سے متعلق بیان میں کہا ہےکہ ایران کی فوجی آپریشن کی صلاحیت کئی سالوں کے لیے تباہ کردی ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ 50 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں نے آپریشن ایپک فیوری انجام دیا، ایران کی فوجی آپریشن کی صلاحیت کئی سالوں کے لیے تباہ کردی ہے، ایرانی فوجی اہداف پر 13 ہزار سے زائد حملےکیے گئے۔
ایڈمرل بریڈ کوپرکا کہنا تھا کہ ایران کا دفاعی صنعتی اڈہ، میزائل، ڈرون بنانے کی صلاحیت ختم کر دی، ایران میں ہمارے بنیادی فوجی اہداف حاصل ہوگئے، جنگ بندی عمل کی وجہ سے آپریشن میں وقفہ دیا ہے، حکم ملنے پر ہم موجود ہیں، تیار اور چوکس رہیں گے، دنیا کی سب سے بڑی فضائی دفاعی چھتری بنانے میں اتحادیوں کے ساتھ رہیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

