تازہ ترین
پاکستانی فضائیہ کا دستہ شاہ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان سعودی عرب اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی فضائیہ کا دستہ شاہ عبدالعزیز ائر بیس پہنچ گیا ۔
سعودی وزارت دفاع کے مطابق پاکستانی فوجی دستہ مشترکہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت پہنچا ۔ دستے میں پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا اور معاون طیارے شامل ہیں ۔ مقصد دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون بڑھانا ہے ۔
سعودی وزارت دفاع کے مطابق دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان آپریشنل تیاری کی سطح کو بڑھانا، اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر سلامتی اور استحکام کی حمایت کرنا ہے ۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

