Connect with us

تازہ ترین

امریکی بحریہ کا جنگی جہاز آبنائے ہرمز کی جانب پیش قدمی کے بعد ایرانی فورسز کی دھمکی پر واپس روانہ، ایرانی میڈیا

ship

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ  امریکی بحریہ کا جنگی جہاز آبنائے ہرمز کی جانب پیش قدمی کے بعد واپس روانہ ہوگیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی بحری جہاز  یواے ای کی فجیرہ بندرگاہ سے آبنائے ہرمز روانہ ہوا تھا لیکن  ایرانی فورسز کی دھمکی پر امریکی جنگی بحری جہاز  واپس لوٹ گیا۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ  ایرانی فوج نے اسلام آباد میں وفدکو امریکی جنگی جہاز کی پیش قدمی سے آگاہ کر دیا تھا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق  ایران نےثالث کو جنگی جہازکو  آگے بڑھنے کی صورت میں نشانہ بنانے کے فیصلے سے آگاہ کردیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ajk-election ajk-election
تازہ ترین21 منٹس ago

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی ایک نشست پر کامیاب

آزاد کشمیر(صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے مختلف حلقوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے...

holiday-sindh holiday-sindh
پاکستان40 منٹس ago

29 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 29 جولائی...

israeli-jerusalem israeli-jerusalem
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا یواین امدادی ایجنسی کے دفتر پر حملہ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی (انروا) کے مشرقی...

oil-tankers oil-tankers
پاکستان2 گھنٹے ago

علی پرویز ملک نے آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک سے آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے...

Ibrahim-azizi Ibrahim-azizi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کیخلاف کسی بھی حملےکی ہمیشہ قیمت چکانا پڑتی ہے، یوکرین کو جلد احساس ہوجائےگا، ابراہیم عزیزی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نےکہا کہ ایران...

field-marshal field-marshal
پاکستان2 گھنٹے ago

امریکی اراکین کانگریس کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی و معاشی تعاون پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین ریان کیتھ زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

مذاکرات ناکام ہونےکی صورت میں فوج کو ایران پر سخت حملےکرنے کا حکم دوں گا، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر سخت حملوں کی دھمکی دیدی، امریکی...

polling polling
تازہ ترین4 گھنٹے ago

کوٹلی کے حلقہ ایل اے 9 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

کوٹلی (صداۓ سچ نیوز) کوٹلی کے حلقہ ایل اے 9 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد...

us-iran-flag us-iran-flag
تازہ ترین4 گھنٹے ago

76 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ ایران جنگ ٹرمپ انتظامیہ کی توقعات سےکہیں ذیادہ مشکل ثابت ہوئی، سروے

ایک سروےکے مطابق 76 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ٹرمپ انتظامیہ کی توقعات...

us soldiers us soldiers
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے، پینٹاگون نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی...

Trending