تازہ ترین
جنوبی لبنان پر اسرائیل کے نئے حملے، 11 افراد جاں بحق
بیروت (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں فوری امن معاہدہ نہ ہونے کے بعد اسرائیل نے اتوار کو لبنان پر نئے حملے کیے۔
لبنان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان کے مختلف قصبوں پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے۔
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 2 ہزار 20 افراد جاں بحق جبکہ 6 ہزار 436 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

