پاکستان
امریکیوں کے بعد ایرانی وفد بھی واپس روانہ ہوگیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے بعد ایرانی وفد بھی واپس ایران روانہ ہوگیا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت ایران کا اعلیٰ سطح کا مذاکراتی وفد واپس روانہ ہوا۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وفد کو رخصت کیا۔
ایران کے اعلیٰ سطح کے وفد نے اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کی۔ اس سے قبل امریکی وفد بھی واپس روانہ ہوچکا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

