پاکستان
جتنی مرضی کسی کی صلح کرا لیں،بہتری تب آئے گی جب اہم ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوں گے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات کیلئے جس نے بھی کردار ادا کیا ہم اُسےسراہتے ہیں،وزیراعظم، فیلڈ مارشل،چیف جسٹس سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ہم اس ملک کے شہری ہیں، جتنی مرضی کسی کی صلح کرا لیں،بہتری تب آئے گی جب اہم ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز سے 24 گھنٹے میں ایک بھی ایرانی جہاز نہیں گزر سکا، سینٹ کام
تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر کا کہناتھا کہ میرے پاس پارٹی چیئرمین شپ بانی کی امانت ہے وہ جب کہیں گے چھوڑ دوں گا،میرے خلاف پھیلائی گئی سب باتیں افواہیں ہیں،اپنے مؤقف سے پیچھےنہیں ہٹوں گا،امید ہے حکومت کیساتھ ایک ڈیڑھ ماہ تک بات چیت کو کوئی سلسلہ چل پڑےگا،بات چیت کا اختیار اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے پاس ہے، امید ہے کوئی نہ کوئی پیشرفت ہو جائے گی ، فی الوقت ہمارے کسی سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

