پاکستان
آبنائے ہرمز میں پاکستانی جہازوں، عملےکی سلامتی اور محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنائی جائے، پاکستانی مندوب
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) قوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے آبنائے ہرمز کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال دنیا بھر کے ممالک پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، پاکستانی عوام بھی اس سے متاثر ہو رہے ہیں، اس کے اثرات توانائی کی فراہمی تک محدود نہیں بلکہ کھاد اور دیگر ضروری اشیاء تک بھی پہنچتےہیں۔
پاکستانی مستقل مندوب نے کہا آبنائے ہرمز کو جلد دوبارہ کھولنے اور حالات معمول پر لانے کے بنیادی مقصد سے متفق ہیں، یہ معاملہ خطے اور اس سے باہر تمام ریاستوں کے لیے اہم ہے، آبنائے ہرمز سے متعلق کسی بھی بحث یا انتظام میں جی سی سی ممالک کےجائز مفادات کو مدنظر رکھنا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شکر گزار ہیں، محمد باقر قالیباف
عاصم افتخار نے پاکستان جہازوں اور عملے کی سلامتی، محفوظ آمد و رفت اور اس آبنائے میں معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

