تازہ ترین
یاسمین انصاری کی ٹرمپ پر سخت تنقید، دماغی توازن پر سوال اٹھا دیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ڈیمو کریٹک رکنِ کانگریس یاسمین انصاری کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے، اب وہ اس عہدے کے قابل نہیں رہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیمو کریٹک رکنِ کانگریس یاسمین انصاری کا امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے نوبیل امن انعام کی نامزدگی کا مطالبہ
انہوں نے کہا کہ وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے مواخزے کے لیے تحریک جمع کرا دی ہے، ہیگسیتھ ایران کے میناب اسکول پر بمباری اور 160 بچوں کو شہید کرنے پر جنگی مجرم ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

