تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب کی فائرنگ، بھارت کے تیل بردار 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب نے بھارت کے تیل بردار دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اس دوران ان پر فائرنگ بھی کی گئی۔ بھارتی بحری جہازوں میں وی ایل سی سی سپر ٹینکر بھی ہے۔ بھارتی بحری جہازوں میں 20لاکھ بیرل عراقی تیل لدا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ناکہ بندی سے اب تک 23بحری جہازوں کو واپس بھیجا جاچکا، امریکی سینٹ کام
دوسری جانب برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق عمان کے شمال مشرق میں20 ناٹیکل میل دور ایک واقعے کی رپورٹ ملی ہے، پاسداران انقلاب کی گن بوٹس ٹینکر کی جانب آئی ہیں۔
برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی گن بوٹس نے ٹینکر پرفائرنگ کی، ٹینکر اور عملہ محفوظ ہیں،آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کے دوران کم از کم دو تجارتی جہازوں پر بھی فائرنگ کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کی بحریہ دشمنوں پر نئے نقصانات پہنچانے کیلئے تیار ہے، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
شپنگ ذرائع کے مطابق فوری طور پر نقصان کی نوعیت واضح نہیں ہو سکی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

