تازہ ترین
مناب اسکول کے شہید بچوں کے والدین کا پوپ لیو کو خط
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے مناب اسکول کے بچوں کے والدین نے پوپ لیو کو خط لکھ دیا، جس میں شہید بچوں کی آواز بننے پر پوپ لیو کا شکریہ ادا کیا۔
خط میں لکھا کہ آپ کا پیغام ‘ہتھیار رکھ دیے جائیں‘ ضرور سنا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران پر دباؤ ختم کیے بغیر تیل کی قیمتوں میں استحکام ممکن نہیں،ایرانی نائب صدر
وائٹ ہاؤس نے ابھی تک مناب اسکول حملے پر معذرت نہیں کی۔
مناب میں اسکول پر امریکی حملے میں بچیوں سمیت 160 سے زائد افراد شہید ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ اسکول پر حملہ 28 فروری کو کیا گیا تھا۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

