Connect with us

پاکستان

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا، چاندی کی قیمت برقرار

gold-price

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،جبہ چاندی کی قیمت برقرار ہے۔

اضافے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے نیچے پر برقرار ہے،24 کیرٹ فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوکر493962 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونےکی قیمت 686 روپے بڑھکر 423492 روپے ہوگئی،فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8049 روپےرہی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 8 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4716 ڈالرکا ہوگیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

shahbaz sharif shahbaz sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان کو اللّٰہ تعالی نے قیمتی پتھروں سمیت قدرتی وسائل سے مالا مال کیا ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اللّٰہ تعالی نے قیمتی پتھروں...

hiv hiv
پاکستان4 گھنٹے ago

ملک میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تونسہ اور ملک کے دیگر علاقوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کا معاملہ...

water water
پاکستان4 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا حکومت نے مری کو سپلائی ہونے والے پانی کا معاوضہ طلب کرلیا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے پاکستان بننے کے بعد گلیات سے مری کو روزانہ 5 لاکھ گیلن...

hot-weather hot-weather
پاکستان4 گھنٹے ago

لاہور میں گرمی کی شدت برقرار،درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں گرمی کی شدت برقرار ہےدرجہ حرارت چالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ گرمی...

nuclear-power-plant nuclear-power-plant
تازہ ترین4 گھنٹے ago

زاپوریژیا ایٹمی پاور پلانٹ کے قریب کشیدگی میں اضافہ

زاپوریژیا (صداۓ سچ نیوز) یورپ کے سب سے بڑے اور یوکرین کے اہم ترین زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کے قریب...

parachinar-airport parachinar-airport
تازہ ترین4 گھنٹے ago

پاک فوج کی کاوشوں سے پارہ چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج کی کاوشوں سے پارہ چنار ایئرپورٹ کو دوبارہ فعال کردیا گیا۔ پاک آرمی...

Naeem qasim Naeem qasim
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسرائیل کے ساتھ بات چیت گناہ ہے، یہ لبنان کو غیرمستحکم کر دے گی، سربراہ حزب اللّٰہ

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بات...

ABBAS ARAQCHI ABBAS ARAQCHI
تازہ ترین4 گھنٹے ago

پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں اہم ثالثی کردار ادا کر رہا ہے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات...

gold-price gold-price
پاکستان5 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا، چاندی کی قیمت برقرار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،جبہ چاندی کی قیمت برقرار ہے۔ اضافے کے...

lebnon lebnon
تازہ ترین7 گھنٹے ago

جنوبی لبنان پر اسرائیلی بمباری میں 24 گھنٹے کے دوران 14 شہری شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان میں صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔...

Trending