پاکستان
فائیو جی کے کامیاب لانچنگ میں بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
ملک میں فائیو جی کی کامیابی کے لیے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب بڑا چیلنج بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 40 فیصد نے ملک بھر میں ٹاورز لگائے۔ پی ٹی اے نے لائسنس ہولڈرز کے غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا۔
پی ٹی اے کے مطابق 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 9 نے پاکستان بھر میں ٹاورز نصب کیے، صرف 6 لائسنس ہولڈرز نے ملک میں 50 یا اس سے زیادہ ٹاورز نصب کیے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صورتحال سے نمٹنے کےلیے اسٹیک ہولڈرز کو تجاویز پیش کرنے کیلیے 18 مئی کی ڈیڈلائن مقررکردی۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

