Connect with us

تازہ ترین

امریکی صدر کا دورۂ چین: وفد کے ارکان سائبر سیکیورٹی پروٹوکرلز سے خوف زدہ

hacking

واشنگٹںن (صداۓ سچ نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین میں امریکی وفد کے ارکان ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لے کر گئے۔

امریکی صدر کے ساتھ چین جانے والے اعلیٰ ترین امریکی وفد کے اراکین بھی سائبر سیکیورٹی پروٹوکرلز سے خوف کا شکار نظر آئے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بہت سے اراکین تو اپنے فون اور لیپ ٹاپ ساتھ لے کر ہی نہیں گئے۔ امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ کہیں کوئی چینی سیکیورٹی سسٹم ان کے ذاتی لیپ ٹاپ اور فون کی جاسوسی نہ کرلے۔ 

امریکی حکام محدود فیچرز والے فون استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے، مگر ان فونز کو چارج کرتے ہوئے بھی گھبرا رہے ہیں کہ ان میں بھی کوئی ہیکنگ، ڈیٹا چوری یا خفیہ سافٹ ویئر ہی انسٹال نہ ہوجائے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایران کے میزائل، ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو90 فیصد تک نقصان پہنچا ہے، سینٹ کام

کھربوں ڈالر کی امریکی کمپنیوں ایپل، بوئنگ اور بلیک راک کے نمائندوں نے بھی چین میں سخت حفاظتی پروٹوکولز اپنالیے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

crude-oil-prices crude-oil-prices
پاکستان3 منٹس ago

سانگھڑ میں بوبی آئل فیلڈ سے قبل از وقت خام تیل کی پیداوار شروع

سانگھڑ (صداۓ سچ نیوز) ضلع سانگھڑ میں واقع بوبی ڈیپ ون کنویں سے قبل از وقت خام تیل کی پیداوار...

rain rain
پاکستان9 منٹس ago

ملک بھر میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے ملک میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین20 منٹس ago

قطر میں منجمد 12ارب ڈالرز کے اثاثوں میں سے 6 ارب ڈالرز جاری کیے جائیں گے، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر میں منجمد ایرانی اثاثوں میں سے...

american embassadar american embassadar
تازہ ترین36 منٹس ago

قطر و پاکستان کی ثالثی سے واشنگٹن و تہران دوبارہ مذاکرات پر آمادہ ہوئے، رچرڈ شمیئرر

مسقط (صداۓ سچ نیوز) عمان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ شمیئرر کا کہنا ہے کہ قطر اور پاکستان کی...

gold-and-crude-oil-prices gold-and-crude-oil-prices
تازہ ترین56 منٹس ago

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی، خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ خام تیل کی قیمت میں...

eu eu
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

یورپ میں گرمی سے ایک ہفتے میں 1300 اضافی اموات ہوئی، ڈبلیو ایچ او

یورپ میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث 21 جون سے اب تک 1300 سے زائد اموات ریکارڈ کی...

lebanon lebanon
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے زیر زمین مرکز تباہ کرنے کا دعویٰ

بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل نے جنوبی لبنان میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے زیر زمین فوجی مرکز تباہ کرنے...

gul plaza gul plaza
پاکستان1 گھنٹہ ago

سانحۂ گل پلازا، تحقیقاتی رپورٹ میں آگ حادثاتی قرار، 11 سالہ بچے سمیت متعدد افراد نامزد، 72 ہلاکتوں کی تصدیق

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سانحۂ گل پلازا کی تحقیقاتی رپورٹ میں کمیٹی کے صدر تنویر پاستا اور 11 سالہ بچے سمیت متعدد...

Abbas Iraqchi Abbas Iraqchi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کی خلیجی ملکوں کو مشترکہ سیکیورٹی نظام بنانے کی پیشکش

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے خلیجی ملکوں کو مشترکہ سیکیورٹی نظام بنانے کی پیشکش کردی۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی...

afghan-refugees afghan-refugees
پاکستان2 گھنٹے ago

ملک بھر میں افغان شہریوں کی گرفتاری کیلئے بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کیلئے بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ...

Trending