تازہ ترین
اماراتی فضائی دفاعی نظام نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 6 ڈرونز کو تباہ کیا، وزارت دفاع
او ظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اماراتی فضائی دفاعی نظام نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 6 ڈرونز کو تباہ کیا۔
وزارت دفاع کے مطابق یہ ڈرونز سویلین علاقوں اور حساس علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہے تھے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اتوار کے روز ایٹمی پلانٹ پر حملہ کرنے والے ڈرونز عراق سے آئے تھے۔
بیان کے مطابق تکنیکی تحقیقات سے پتا چلا کہ حملہ 3 ڈرونز سے کیا گیا تھا، دفاعی نظام نے 2 ڈرونز کو کامیابی سے نشانہ بنایا، تیسرا ڈرون ایٹمی توانائی پلانٹ کے جنریٹر سے ٹکرایا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

