تازہ ترین
قدرتی آبنائے سے متصل ریاست کو بحری راستے بند کرنے کا اختیار نہیں، قطر
دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر کا کہنا ہے کہ قدرتی آبنائے سے متصل ریاست کو وہاں سے گزرنے والے بحری راستے کو بند کرنے کا اختیار نہیں، اس وقت توانائی مصنوعات کی برآمدات کے لیے کوئی خصوصی انتظامات موجود نہیں۔
ترجمان قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش نے خطے کی سپلائی چینز کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے، خطے کے رہنماؤں اور تنازع میں شامل فریقین کےدرمیان رابطے جاری ہیں۔
قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اب تک صرف دو ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کر سکتے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ بحری ٹریفک معمول کے مطابق بحال ہو چکی ہے۔
قطر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان نے فریقین کو قریب لانے اور حل تلاش کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، سفارتی کوششیں فریقین کو قریب لانے اور حل تلاش کرنے میں سنجیدگی ظاہر کرتی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

