Connect with us

تازہ ترین

اٹلی نے غزہ امداد لیجانے والے قافلےکے گرفتار ارکان سے بدسلوکی پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا

italy pm

روم (صداۓ سچ نیوز) اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ امداد لے جانے والے قافلے کے گرفتار  ارکان کے ساتھ اسرائیل کا رویہ ناقابل قبول ہے، معاملے پر اسرائیلی سفیر وضاحت کریں۔ 

اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی وزیربین گویر کی تصاویر،مظاہرین کے ساتھ سلوک ناقابلِ قبول ہے، اطالوی شہریوں سمیت دیگر کے ساتھ انسانی وقار کے منافی سلوک قابلِ قبول نہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

انہوں نے کہا کہ اطالوی حکومت اطالوی شہریوں کی جلد رہائی کیلئے اعلیٰ ترین سطح پراقدامات کر رہی ہے، اسرائیل مظاہرین کے ساتھ کیے گئے سلوک پر معافی مانگے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

sindh education department sindh education department
پاکستان19 منٹس ago

سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں جدید ایگزام سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ، ای مارکنگ اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری کی تیاری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کے امتحانی...

Baqir-Qlibaf Baqir-Qlibaf
تازہ ترین23 منٹس ago

غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کا دور ختم ہو چکا، ایران جھکتا نہیں، باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے چیف مذاکرات کار اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی حملوں...

nato nato
تازہ ترین30 منٹس ago

ایران پر نئے حملے بالکل ضروری تھے، نیٹو سیکریٹری جنرل

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) نیٹو سیکریٹری جنرل مارک روٹے کا کہنا ہے کہ ایران پر نئے حملے بالکل ضروری تھے...

gold-prices-in-pakistan-2 gold-prices-in-pakistan-2
تازہ ترین40 منٹس ago

مشرق وسطیٰ کشیدگی، سونے کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں بدھ کو سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ تقریباً ایک ہفتے کی کم...

crude oil crude oil
تازہ ترین48 منٹس ago

امریکی حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

امریکا کی جانب سے ایران پر فضائی حملوں اور ایرانی تیل کی فروخت پر دوبارہ پابندیاں عائد کیے جانے کے...

KHAMENEI-NAJAF-JALOOS KHAMENEI-NAJAF-JALOOS
تازہ ترین54 منٹس ago

شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا نجف میں تعزیتی جلوس منزل کی جانب رواں دواں، لاکھوں افراد شریک

 نجف (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا نجف میں تعزیتی جلوس منزل...

us-iran us-iran
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا نے ایرانی تیل کی فروخت کا لائسنس پھر منسوخ کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایرانی تیل کی فروخت کا لائسنس پھر منسوخ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ...

drone drone
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پاسدارانِ انقلاب کا ایران کے جنوب میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کے ایران کے خلاف نئے حملوں کے بعد ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بھی ردِعمل...

us-attack-on-iran us-attack-on-iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کا ایران پر بڑا فضائی حملہ، 80 سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنا ڈالا

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے رات گئے ایران میں 80 سے زائد فوجی اہداف پر بڑے پیمانے پر...

supreme court supreme court
پاکستان15 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے بیٹیوں کو وراثت سے محروم کرنےکو شریعت اور قانون کی خلاف ورزی قرار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کورٹ نے مٹھی خان کی وراثتی زمین پر قبضے کے تنازع پر فیصلہ سنادیا۔...

Trending