تازہ ترین
اٹلی نے غزہ امداد لیجانے والے قافلےکے گرفتار ارکان سے بدسلوکی پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا
روم (صداۓ سچ نیوز) اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ امداد لے جانے والے قافلے کے گرفتار ارکان کے ساتھ اسرائیل کا رویہ ناقابل قبول ہے، معاملے پر اسرائیلی سفیر وضاحت کریں۔
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی وزیربین گویر کی تصاویر،مظاہرین کے ساتھ سلوک ناقابلِ قبول ہے، اطالوی شہریوں سمیت دیگر کے ساتھ انسانی وقار کے منافی سلوک قابلِ قبول نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار
انہوں نے کہا کہ اطالوی حکومت اطالوی شہریوں کی جلد رہائی کیلئے اعلیٰ ترین سطح پراقدامات کر رہی ہے، اسرائیل مظاہرین کے ساتھ کیے گئے سلوک پر معافی مانگے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

