Connect with us

پاکستان

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا

fcc-2

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں خفیہ نہیں رکھی جا سکتیں۔ تمام فہرستیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی ہے۔

ملازمت کے معاہدے میں لکھی گئی خلاف قانون شرط ملازم کے حقوق ختم نہیں کرسکتی۔ آئینی عدالت نے تمام سرکاری محکموں،کارپوریشنزکی سینیارٹی فہرستیں ہرسال جنوری میں اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت بھی کردی۔ 

وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پائلٹ کیپٹن محمد علی خان کی سینیارٹی سے متعلق اپیل منظورکر لی۔ عدالت نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی جاری کردہ متنازعہ سینیارٹی لسٹ کالعدم قرار دے دی اور اتھارٹی کو فوری طور پر نئی اور درست سینیارٹی لسٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس سید حسن اظہر رضوی کے جاری کردہ  تحریری فیصلے میں قرار دیا گیا کہ بے روزگاری کے خوف سے ملازم سخت شرائط ماننے پر مجبور ہوتا ہے۔ محکمہ ملازم کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر قانون نہیں بدل سکتا۔

عدالت نے ملازمین کی مستقلی کے 7 سال بعد تک سینیارٹی لسٹ جاری نہ کرنے پر پورٹ قاسم اتھارٹی پرشدید تشویش کا اظہار کیا۔ کہا تمام سرکاری نیم سرکاری محکمے نئی بھرتی، ترقی یا مستقلی کے فوراً بعد سینیارٹی لسٹیں ریوائزکرنے کے پابند ہوںگے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

 فیصلے کے مطابق پورٹ قاسم اتھارٹی نے میرٹ کے باوجود درخواست گزار کو صرف ایک دن لیٹ جوائن کرنے پر جونیئر کر دیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ نے پرانے عدالتی فیصلوں کے اصولوں کو اس کیس پر غلط لاگو کیا۔

فیصلے میں قرار دیا گیا کہ پہلے آؤ، پہلے پاؤ کا من مانا عنصر پبلک ایڈمنسٹریشن کے منصفانہ نظام کے منافی ہے۔ ایک ہی بیچ کے ملازمین کی سینیارٹی کا تعین میرٹ لسٹ میں دی گئی پوزیشن کےمطابق ہی کیا جانا چاہیے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Hormuz Hormuz
تازہ ترین9 منٹس ago

آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل سے متعلق امریکی دعوے اور بحری اعداد و شمار مختلف کیوں؟

آبنائے ہرمز سے تیل اور تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے حوالے سے امریکا اور ایران کے دعوے ایک دوسرے سے...

AJK-assembly AJK-assembly
پاکستان23 منٹس ago

آزاد کشمیر حکومت کی نئی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر حکومت کی نئی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا  ہے ، وزرا سے...

Balochistan operations Balochistan operations
پاکستان29 منٹس ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں 48 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ...

gold gold
پاکستان36 منٹس ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی...

israel defese miister israel defese miister
تازہ ترین47 منٹس ago

لبنان کے جنوبی علاقے میں سرنگوں سے حزب اللہ کے جنگجوؤں کا صفایا کردیا، اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان...

Trump Trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران جنگ، ہتھیاروں کی کمی کی خبروں پر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا کو ’غدار گندگی‘ قرار دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران امریکی ہتھیاروں کے ذخائر...

Sports Board Punjab advisory board Sports Board Punjab advisory board
پاکستان7 گھنٹے ago

پہلی بار اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ میں طالب علموں کی شمولیت کا اعلان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پہلی بار اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ میں طالب علموں کی شمولیت کا اعلان کیا...

Iranian analyst Iranian analyst
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران امریکی انتخابات سے قبل تصادم بڑھا سکتا ہے، ایرانی تجزیہ کار

امریکی وسطِ مدتی انتخابات قریب آنے اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تقریباً 97 ڈالرز فی بیرل ہونے...

national-assembly-pakistan national-assembly-pakistan
پاکستان7 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی کی مخالفت کے باجود اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل منظور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کا بلدیاتی نظام ایک بار پھر قانون سازی کے مرحلے میں پہنچ گیا۔...

airport airport
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی پروازوں میں یومیہ 100 پروازوں کی کمی

دبئی (صداۓ سچ نیوز) ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی پروازوں میں یومیہ 100 پروازوں کی کمی...

Trending