Connect with us

پاکستان

وزیراعظم ہانگژو پروگرام کے بعد بیجنگ پہنچ گئے، چینی صدر سے ملاقات کرینگے

pm shahbaz sharif in beijing

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ہانگژو پروگرام مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے۔ 

اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق چین کے وزیر برائے ماحولیات ہوانگ رون چیو نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا، وزیراعظم نے ہانگژو میں تیسرے پاک چین بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب کی صدارت کی۔ 

تقریب چارجنگ انفرا اسٹرکچر، بیٹری انرجی اسٹوریج، سولر ٹیکنالوجیز اور فارما سیوٹیکل شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔ 

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، وزیر اعظم چینی ہم منصب لی چیانگ سمیت اعلیٰ چینی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ 

اعلامیہ کے مطابق چینی قیادت سے ملاقاتوں میں پاک چین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ترقی کے سفر میں پاکستان جلد چین کا ہمقدم ہوگا، وزیراعظم

اعلامیہ کے مطابق سی پیک فیز ٹو کے تحت تجارت، صنعت، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی بات ہوگی۔

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کا دورہ پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہو رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

NED NED
پاکستان3 منٹس ago

این ای ڈی داخلہ ٹیسٹ، نتائج نے سندھ کے تعلیمی بورڈز کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے

جامعہ این ای ڈی کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج نے سندھ کے سرکاری تعلیمی بورڈز، بالخصوص اندرون سندھ کے بورڈز...

soldiers soldiers
پاکستان44 منٹس ago

آپریشن شعبان، تازہ کارروائیوں میں مزید 5 خوارج ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے تحت تازہ کارروائیوں کے...

oil oil
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا و ایران کے جوابی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان جوابی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام...

Radar Installations in Oman Radar Installations in Oman
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا تازہ حملوں میں عمان میں ریڈار تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی  پاسدارانِ انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے بعد...

HIMARS Missile System HIMARS Missile System
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوج کے زیر استعمال HIMARS میزائل سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کے بعد جوابی...

missiles missiles
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اردن کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 4 ایرانی میزائل تباہ کردیے، اردنی مسلح افواج

عمان (صداۓ سچ نیوز) اردن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران سے داغے گئے 4 میزائلوں...

iran iran
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی حملے کے جواب میں ایرانی پاسداران انقلاب کے اردن، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب کا دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران پر حالیہ امریکی حملوں...

blast blast
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران پر حملوں کی نئی لہر مکمل کرلی، متعدد اہداف کو نشانہ بنایا، امریکی فوج

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایران میں درجنوں اہداف پر حملے مکمل کرلیے...

ismael baqae ismael baqae
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا کے حالیہ حملوں نے چند ماہ کی تمام سفارتی کوششوں کو بے سود بنا دیا، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارتِ خارجہ نے امریکا کے تازہ حملوں کی مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکا...

Former Qatari Emir Sheikh Hamad Former Qatari Emir Sheikh Hamad
پاکستان15 گھنٹے ago

پاکستان کا سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر کل یوم سوگ کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر کل یوم...

Trending