Connect with us

پاکستان

نئی ائیرلائن ساؤتھ ائیر کی کراچی سے گوادر کی پہلی پرواز کا آغاز

South Air

کراچی (صدائے سچ نیوز) پاکستان کی نئی نجی فضائی کمپنی ساؤتھ ائیر نے باقاعدہ پروازوں کا آغاز کراچی سے گوادر کی پہلی فلائٹ سے کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فلائٹ نمبر Z8-905 سوموار کے روز دوپہر 12 بجے کراچی سے گوادر روانہ ہوئی، جس کیساتھ ہی ساوتھ ائیر نے اپنے فضائی آپریشنز کے باقاعدہ آغاز کا سنگ میل عبور کرلیا۔

مزید یہ کہ سکھر سے آپریشنز کا آغاز کرنے کیلئے ایک نیا جہاز سکھر پہنچ ایئرپورٹ پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ساؤتھ ایئر پاکستان میں علاقائی پروازوں کے آغاز کے لیے تیار

گوادر کی تاجر برادری نے کراچی سے گوادر کے لیےنئی فضائی سروس کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے گوادر، کراچی اور دیگر شہروں کے درمیان سفری و تجارتی روابط میں بہتری آئیگی اور تاجروں کو آنے جانے میں آسانی اور وقت کی بچت ہوگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

laiq-ali-khan laiq-ali-khan
برطانیہ اور یورپ2 گھنٹے ago

لائق علی خان پاکستان پریس کلب یو کے لوٹن ریجن کے سینئر نائب صدر منتخب

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پریس کلب یو کے لوٹن ریجن کے صدر نے عہدیداران سے استصوابِ رائے اور باہمی...

gold gold
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان...

blast blast
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی جنگی طیاروں کی ایرانی جزیرہ کیش پر بمباری، قشم میں دھماکوں کی آوازیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جنگی طیاروں نے ایرانی جزیرہ کیش پر بمباری کی ہے جبکہ ایران کے قشم جزیرے میں...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

خلیجی ممالک آبنائے ہرمز میں 20 فیصد فیس کی جگہ امریکا میں سرمایہ کاری کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کیلئے آبنائےہرمز پر 20فیصد فیس کی شرط واپس لینے...

karachi karachi
پاکستان11 گھنٹے ago

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں 27 جون کو رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا...

soldiers soldiers
پاکستان12 گھنٹے ago

آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 83 ہو گئی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے...

iran-oil-exports iran-oil-exports
تازہ ترین12 گھنٹے ago

امریکی پابندیوں میں نرمی ختم ہونے کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات جاری ہیں، وزیرِ تیل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تیل سے...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین12 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں دو سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں 2 سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر ناکارہ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین12 گھنٹے ago

متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کردی: ایرانی خبر ایجنسی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبرایجنسی فارس کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے...

u18-volleyball-championship u18-volleyball-championship
پاکستان13 گھنٹے ago

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان نے تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی

ہائیکو(صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی اور...

Trending