تازہ ترین
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کی سخت ردعمل کی دھمکی، فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان
تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر حملے کے بعد ایران ’فیصلہ کن اور تکلیف دہ ردعمل‘ دے گا۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ’یہ وحشی ہیں جنہیں سبق سکھانا اور اپنی جگہ واپس بھیجنا ضروری ہے۔ آج رات مقبوضہ علاقوں کے آسمان کو دیکھنا‘۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی فوج کا بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کا دعویٰ
اس سے قبل لبنان کی سرکاری خبر ایجنسی کا بتانا تھا کہ بیروت پت اسرائیلی حملوں میں 2 عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

