تازہ ترین
اسرائیلی فوج کا بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کا دعویٰ
تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی حکام کے مطابق ضاحیہ کے علاقے میں یہ حملے اس وقت کیے گئے جب حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ فائرکیے گئے۔
لبنان کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد ہلاک جبکہ 11 زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امن معاہدے تک ایرانی اثاثے غیر منجمد نہیں ہوں گے، ٹرمپ
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

