تازہ ترین
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کے عالمی معیشت پر مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے،جس کے نتیجے میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً پانچ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
بین الاقوامی منڈی میں امریکی خام تیل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت کم ہوکر 69 اعشاریہ 28 ڈالرفی بیرل پرآ گئی ہے،جبکہ برطانوی خام تیل برینٹ بھی سستا ہوکر 72 اعشاریہ 50 ڈالرفی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے دنیا بھر میں ٹرانسپورٹ، صنعت اور توانائی کے شعبوں کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

