پاکستان
حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح بھی بڑھا دی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 6.57 روپے اور پیٹرول پر 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی 72 روپے 97 پیسے سے بڑھا کر 79 روپے 54 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح پیٹرول پر عائد لیوی بھی 66روپے 25پیسے سے بڑھا کر 66روپے 64پیسے فی لیٹر کر دی گئی۔
دوسری جانب حکومت نے گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا کہا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

