پاکستان
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کا اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے مسلسل پارٹی ارکان اسمبلی کے ساتھ نامناسب رویہ، غیرشائستہ زبان استعمال کی۔
شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے قومی اسمبلی کی کارروائی کے دوران پارلیمانی پارٹی کے فیصلوں کی خلاف ورزی کی اور 23 جون کو اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی ارکان پر حملے کی منصوبہ بندی کی۔
شوکاز نوٹس میں رکن اسمبلی کو کہا گیا کہ آپ کے ایک ساتھی نے متعدد اراکینِ اسمبلی پر حملہ کیا، آپ خود بھی اس حملے میں براہِ راست ملوث تھے۔
نوٹس میں کہا گیا کہ آپ کے رویے نے عوامی سطح پر پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے، لہٰذا نوٹس موصول ہونے کے 7 دن کے اندر اپنا تحریری جواب جمع کرائیں
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

