تازہ ترین
ایمنسٹی انٹرنیشل نے نیتن یاہو کے جہاز کو اپنی فضاؤں سےگزرنےکی اجازت دینے پر فرانس پر دہرے معیارکا الزام لگا دیا
پیرس (صداۓ سچ نیوز) ایک بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشل کا کہنا تھا کہ ایک جانب تو فرانسیسی صدر عمانویل میکرون اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بین الاقوامی قانون کی پاس داری کی بات کر رہے تھے جب کہ دوسری جانب انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فرانس کی فضائی حدود پر سے پرواز کی اجازت بھی دے دی۔
ایمنسٹی انٹرنیشل کا کہنا تھا کہ جب فرانس نے ایک ایسے اسرائیلی وزیراعظم کو اپنی فضاؤں تک رسائی دی جو انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہے تو کیا فرانس بھی مجرموں کے سزا سے فرار میں حصے دار نہیں؟
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانس کا نام لیے بغیر سوال کیا کہ غزہ میں جو کچھ ہوا اس کے بعد آپ کی بے عملی کے سبب آپ کی ساکھ کیا رہ جاتی ہے؟
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

