پاکستان
منشیات برآمدگی کیس، انمول عرف پنکی شواہد نہ ملنے پر بری
کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدم شواہد کی وجہ سے بری کر دیا۔
ملزمہ کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا، عدم شواہد کی وجہ سے عدالت نے سی ٹی ڈی تھانے میں درج مقدمے میں ملزمہ کو بری کر دیا۔
عدالت نے حکم دیا کہ اگر ملزمہ کسی دوسرے مقدمے میں مطلوب نہیں تو اسے ویمن جیل سے رہا کر دیا جائے۔
ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف 2018ء میں انسدادِ دہشت گردی کے محکمے کے تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
انمول عرف پنکی اب تک 4 مقدمات میں بری ہو چکی ہے جبکہ اس کا بھائی ناصر بھی اسی کیس میں پہلے ہی بری ہو چکا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

