Connect with us

پاکستان

پاکستان کو ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی مل گئی

IMF

پاکستان 2027 میں ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کرے گا۔ وزیر اقتصادی امور احد چیمہ دونوں اداروں کے بورڈز آف گورنرز کے آئندہ چیئرمین نامزد ہوگئے۔ اعلان بنکاک میں سالانہ اجلاسوں کے پلینری سیشن میں کیا گیا۔

پاکستان 1953 کے بعد پہلی مرتبہ دونوں اداروں کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کرے گا۔ ورلڈ بینک گروپ کے کارپوریٹ سیکریٹریٹ نے احد چیمہ کو چیئرمین شپ کی ذمہ داریوں پر بریفنگ دی۔

وفاقی وزیر نے ڈبلیو بی جی کی نائب صدر اور کارپوریٹ سیکریٹری ارادھانا کمار کپور سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی مدتِ سربراہی کے دوران ادارہ جاتی معاونت اور رابطہ کاری پر تبادلۂ خیال ہوا۔

 احد چیمہ نے سبکدوش ہونے والے چیئرمین کارلوس کاروالو اسپالڈنگ سے بھی ملاقات کی، جس میں چیئرمین شپ کی ذمہ داریوں اور آئندہ سال کی ترجیحات پر گفتگو ہوئی۔

 احد چیمہ کے مطابق پاکستان ترقی پذیر ممالک کی آواز مؤثر بنانے، ترقیاتی و مالیاتی نظام کے لیے ورلڈ بینک گروپ، آئی ایم ایف اور رکن ممالک کے ساتھ کام کرنے اور کثیرالجہتی ترقیاتی اداروں میں رابطہ کاری بہتر بنانے کے عزم پر قائم ہے۔

وزیر اقتصادی امور نے کہا کہ پائیدار اور جامع ترقی کے لیے نجی سرمایہ کاری متحرک کرنا اور ترقیاتی مالی وسائل کی مؤثر اور قابلِ پیش گوئی فراہمی پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

IMF IMF
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کو ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی مل گئی

پاکستان 2027 میں ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کرے گا۔ وزیر اقتصادی...

Anmol Alias Pinky Anmol Alias Pinky
پاکستان2 گھنٹے ago

منشیات برآمدگی کیس، انمول عرف پنکی شواہد نہ ملنے پر بری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزمہ انمول عرف...

Maryam Nawaz Maryam Nawaz
پاکستان3 گھنٹے ago

آج پنجاب اے آئی دور میں داخل ہو رہا ہے اور پختونخوا پتھر کے دور میں ہے، مریم نواز

ساہیوال (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے آج پنجاب اے آئی دور میں داخل ہو رہا...

peshawar high court peshawar high court
پاکستان3 گھنٹے ago

کےپی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

پشاور (صداۓ سچ نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستیں سماعت...

nawaz-sharif-car-london nawaz-sharif-car-london
تازہ ترین3 گھنٹے ago

لندن، ایون فیلڈ کے باہر کھڑی نوازشریف کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے

لندن (صداۓ سچ نیوز) لندن میں ایون فیلڈ کے باہر 2 نقاب پوش افراد نے مسلم لیگ( ن ) کے...

aleema khan aleema khan
پاکستان3 گھنٹے ago

26 نومبر احتجاج، علیمہ خان پر درج مقدمے کا فیصلہ چوتھی مرتبہ مؤخر

راولپنڈی (صداے سچ نیوز) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران پر جوہری حملہ نہیں کریں گے، ہمیں اس کی ضرورت نہیں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر جوہری حملہ نہیں کریں گے، ہمیں...

Police Post in Peshawar. Police Post in Peshawar.
پاکستان3 گھنٹے ago

پشاور میں پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، کانسٹیبل شہید

پشاور(صداۓ سچ نیوز) پشاور میں دہشت گردوں نے حسن خیل کی پولیس پوسٹ پر حملہ کیا جس میں ایک کانسٹیبل...

Plastic-Free-Islamabad Plastic-Free-Islamabad
پاکستان4 گھنٹے ago

پلاسٹک فری اسلام آباد، 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر، پلاسٹک ہماری زندگی اور ماحول کیلئے کتنی خطرناک ہے؟

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا پلاسٹک فری شہر بنانے کیلئے وفاقی حکومت اور ضلعی...

maulana-fazlur-rehman maulana-fazlur-rehman
پاکستان4 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی خود کو جمہوری جماعت کہتی ہے مگر جب بھی گورنر راج لگا، پیپلز پارٹی نے لگایا، مولانا فضل الرحمان

ملتان (صداۓ سچ نیوز) ملتان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہر...

Trending