تازہ ترین
ایرانی مجلس خبرگان نے نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مجلس خبرگان نے نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا۔
الجزیرہ کےمطابق ایرانی مجلس خبرگان نے نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا ہے،باضابطہ اعلان مجلس خبرگان کے سیکریٹریٹ کی جانب سے کیا جائیگا،علم الہدی کے مطابق کسی بھی رکن کو آئین کے تحت اپنا فیصلہ تبدیل کرنے کا حق نہیں۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے،جانشین کے انتخاب میں حصہ لینے والوں کا پیچھے کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

