تازہ ترین
آزاد کشمیر انتخابات میں پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے اتحاد کر لیا
آزاد کشمیر (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر انتخابات میں پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے اتحاد کر لیا۔
پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آزاد جموں و کشمیر کے رہنماؤں مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران اتحاد کا اعلان کیا۔
چوہدری یاسین نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جے یو آئی کے ساتھ باضابطہ سیاسی اتحاد کا اعلان کرنے جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے اتحاد سے ریاست میں دونوں جماعتوں کو فائدہ ہوگا۔
چوہدری یاسین نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو ہر فورم پر اُجاگر کیا، ایل 14 اور ایل 23 پر جے یو آئی امیدوار دونوں پارٹیوں کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔
امیر جے یو آئی آزاد کشمیر مولانا سعید یوسف نے کہا کہ آج آزاد جموں و کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد ہوگیا ہے۔ پیپلز پارٹی ہمیں دو حلقوں میں سپورٹ کرے گی، دیگر تمام حلقوں میں جے یو آئی پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو سپورٹ کرے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

