Connect with us

پاکستان

متعدی امراض کا پھیلاؤ روکنے کیلئے غیرمعیاری سرنجز کی تیاری،استعمال پر پابندی کی ہدایت

health

ایڈز اور ہیپاٹائٹس سی کی روک تھام کے لیے وزیراعظم نے غیر معیاری سرنجز کی تیاری اور استعمال پر پابندی کے حوالے سے قومی حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس سی جیسے متعدی امراض کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم نے غیر معیاری سرنجز کی تیاری اور استعمال پر پابندی عائد کرنے، اس عمل میں ملوث افراد اور روک تھام میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اسپتالوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت دی۔

وزیراعظم نے ماہرین پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی اپنی سفارشات مرتب کرتے وقت صوبوں سے مشاورت یقینی بنائے۔

انہوں نے وزارت قانون کو متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر قانونی اور ریگولیٹری فریم ورک میں ضروری ترامیم تجویز کرنے، جبکہ ڈریپ کو میڈیکل آلات کی صنعت سے مشاورت کے بعد پالیسی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت بھی کی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قومی سطح پر جامع حکمت عملی، عالمی شراکت داروں کے تعاون، علاج سے متعلق آلات کی مقامی مینوفیکچرنگ اور شعبہ صحت کے عملے کی عالمی معیار کی تربیت سے ہی متعدی امراض پر مؤثر قابو پایا جا سکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pakistan-polio pakistan-polio
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی میں انسداد پولیو مہم 6 جولائی سے شروع ہو گی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا، جو ایک ہفتے تک جاری...

lpg lpg
پاکستان2 گھنٹے ago

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کے مطابق...

Shehbaz-sharif Shehbaz-sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کےسرکاری دورے پراستنبول پہنچ گئے

استنبول (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ترکیہ کے دارالحکومت استنبول پہنچ گئے ہیں جہاں ترکیہ کے...

pak_us pak_us
پاکستان2 گھنٹے ago

امریکا کی دہشتگرد حملوں کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے دہشتگرد حملوں کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کردی۔ خبر ایجنسی کی...

rain rain
پاکستان2 گھنٹے ago

26 جون سےاب تک بارشوں میں 17افراد جاں بحق،41 زخمی ہو چکے، این ڈی ایم اے

بارشوں سے جانی و مالی نقصان کا سلسلہ جاری ہے، این ڈی ایم اے کے مطابق پری مون سون اور...

mujtaba-khamenei mujtaba-khamenei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سیکیورٹی خدشات، مجتبیٰ خامنہ ای والد کی نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوں گے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے والد کی نماز...

mosque mosque
تازہ ترین8 گھنٹے ago

برمنگھم، مسجد کے قریب فائرنگ، 16 سالہ نوجوان شدید زخمی

برمنگھم (صداۓ سچ نیوز) برمنگھم میں مسجد کے قریب فائرنگ سے 16 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے...

health health
پاکستان8 گھنٹے ago

متعدی امراض کا پھیلاؤ روکنے کیلئے غیرمعیاری سرنجز کی تیاری،استعمال پر پابندی کی ہدایت

ایڈز اور ہیپاٹائٹس سی کی روک تھام کے لیے وزیراعظم نے غیر معیاری سرنجز کی تیاری اور استعمال پر پابندی...

gold- gold-
پاکستان8 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، 2 روز میں 21 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا...

gulf countries gulf countries
تازہ ترین8 گھنٹے ago

خلیجی ریاستوں کا سیکیورٹی کیلئے امریکا پر مکمل انحصار کم، پاکستان سمیت نئے شراکت دار بنانے کی کوشش

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد خلیجی تعاون کونسل کے ممالک اپنی سیکیورٹی کی حکمتِ عملی پر...

Trending