پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 5 بھارتی ایجنٹ گرفتار
لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 5 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دو ماہ کے دوران مجموعی طور پر 54 دہشت گردوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائیاں لاہور، فیصل آباد ، راولپنڈی ، سرگودھا ، جہلم ، پاکپتن ، گوجرانوالہ ، ساہیوال اور اوکاڑہ میں کی گئیں۔
کارروائیوں کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے پانچ دہشت گردوں سمیت 54 دہشت گردوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد ، اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر برآمد کیا گیا۔
دو ماہ کے دوران 13 ہزار 572 کومبنگ آپریشنز بھی کیے گئے جن میں ایک ہزار 193 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

