تازہ ترین
امریکا نے اپنے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ چھوڑنے پر غور کرنے یا فوری انخلا کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے کویت، مصر، بحرین، سعودی عرب، قطر، اردن اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرق وسطیٰ کے ممالک میں موجود اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر وہاں سے نکلنے پر غور کریں یا فوری انخلا کے لیے تیار رہیں۔
امریکی سفارتخانوں کی جانب سے جاری ہدایات میں امریکی شہریوں کو احتیاط برتنے اور انتہائی چوکنا رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ انہیں پروازوں کی منسوخی اور فضائی حدود کی عارضی بندش کے امکانات کے لیے بھی تیار رہنے کو کہا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے کی بعض ائیرلائنز نے پروازوں کے سابقہ شیڈول کی بحالی مؤخر کردی ہے جبکہ کچھ نے مخصوص روٹس منسوخ کر دیے ہیں، ایسے میں امریکی شہریوں کو چاہیے کہ وہ واپسی پر غور کریں یا کشیدگی بڑھنے کی صورت میں فوری روانگی کے لیے تیار رہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

