تازہ ترین
ایران نے برطانیہ کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے برطانیہ کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا، جبکہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کو بھی دشمن گروپ قرار دے دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اسرائیلی جنگ میں برطانیہ کی حمایت اور ایران مخالف اقدامات کے ردعمل میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزارت خارجہ کے مطابق ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
دوسری جانب برطانیہ نے رواں سال جولائی میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔
برطانوی فیصلے کے تحت ملک میں پاسدارانِ انقلاب کی مدد کرنے والوں کو 14 سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

