پاکستان
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
کراچی (صدائے سچ نیوز) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا فی تولہ 3 ہزار 94 روپے سستا ہو گیا۔
اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 52 ہزار 233 روپے ہو گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 785 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 86 ہزار 987 روپے ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالرز کی کمی سے 4297 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

