پاکستان
سوات، اے این پی رہنما کے گھر پر فائرنگ، دو افراد زخمی
سوات (صداۓ سچ نیوز) سوات کے علاقے شکردرہ میں اے این پی رہنما ممتاز علی خان کے گھر پر قریبی پہاڑی سے فائرنگ کی گئی ۔ حملے میں ان کے بھائی نعمت علی خان زخمی ہوئے جبکہ ریسکیو کے لئے جانے والی ایمبولینس گاڑی بھی نشانہ بن گئی۔
ڈی آئی جی ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کے مطابق شکردرہ میں ممتازعلی خان کے گھر پربھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی جس میں ان کے بھائی نعمت علی خان زخمی ہوئے ۔ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر بھی فائرنگ کی گئی۔
ریسکیو کے لئے جانے والی ایمبولینس بھی نشانہ بن گئی جس کے نتیجے میں میڈیکل ٹینکنش زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق علاقے میں بھاری نفری تعینات کرکے سرچ آپریشن جاری ہے ۔ ممتاز علی خان اس سے قبل بھی دو حملوں میں محفوظ رہے۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

