تازہ ترین
یمن میں حوثیوں اورحکومتی فورسز میں شدید جھڑپیں، 129 افراد ہلاک
صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں حوثی جنگجوؤں اور حکومتی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 129 افراد ہلاک ہو گئے۔
صنعا سے عرب میڈیا کے مطابق یمن میں جمعرات سے جاری گھمسان کی جھڑپوں میں 129 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
عرب میڈیا کےمطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب فوجی حملوں میں 24 جنگجوؤں ہلاک ہوئے، حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ نے یمن فوج پر ڈرون اور میزائلوں سے حملے کیے۔
جھڑپوں میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

