تازہ ترین
ایران کا تنازع بڑھنے کی صورت میں یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور، فنانشل ٹائمز
لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز کی ایرانی حکومت کے قریبی ذرائع کےحوالےسے رپورٹ کےمطابق ایران میں امریکا سے تنازع بڑھنے پر مختلف آپشنز پر غور جاری ہے جن میں یورپ میں امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے کا آپشن بھی زیرغورلایا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی افواج نے جنوب مشرقی یورپ، بشمول بلغاریہ میں امریکی فوجی اثاثوں پر ممکنہ حملوں کا جائزہ لیا ہے جبکہ سائپرس (قبرص) کو بھی ممکنہ ہدف کے طور پر زیر غور لایاگیا ہے۔
فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی زیرِسمندر فائبر آپٹک کیبلز میں خلل ڈالنے کے طریقوں کا بھی جائزہ لیا جاچکاہے۔
فنانشل ٹائمز کے مطابق ایرانی ذرائع کا بات چیت میں کہنا تھا کہ ایرانی جوابی کارروائی کی نوعیت اور شدت کا انحصار امریکا کے اقدامات پر ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

