تازہ ترین
ایران روس کیساتھ تعاون بڑھاتے ہوئے نئے نیو کلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، روسی توانائی ایجنسی
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی سرکاری جوہری توانائی کارپوریشن روس ایٹم کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ ایران روس کے ساتھ تعاون بڑھاتے ہوئے نئے جوہری بجلی گھروں کے یونٹس تعمیر کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
روسی خبر رساں ادارے ریا نووستی کے مطابق لیخاچیوف نے ایران میں نئے جوہری بجلی گھروں کی تعمیر کے امکانات سے متعلق سوال پر کہا کہ بلاشبہ ایران کی اس میں دلچسپی ہے۔
ایران میں اس وقت ایک نیو کلیئر پاورپلانٹ فعال ہے جو بوشہر میں واقع ہے۔
ستمبر 2025 میں ایران اور روس نے جنوبی ایران کے صوبہ ہرمزگان میں مجوزہ ہرمز جوہری بجلی گھر میں 4 یونٹس کی تعمیر کے لیے 25 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

