Connect with us

تازہ ترین

پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا

irgc

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب  کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محمدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے پاسداران انقلاب کے ساتھ خفیہ مذاکرات کی بات کی تھی۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘تسنیم’ سے گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل حسین محمدی نے واضح کیا کہ، ’پاسداران انقلاب کے حکام اور امریکیوں کے درمیان کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے‘۔

انہوں نے امریکی صدر کے دعوے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ’ٹرمپ کا یہ جھوٹ محض ان کی وہ خام خیالیاں ہیں جن کا سامنا وہ جنگ میں ہونے والی شکست اور مایوسی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے وہم اور ڈراؤنے خوابوں کے باعث کر رہے ہیں‘۔

ترجمان نے امریکا کی ماضی کی پالیسیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’امریکا کی جانب سے وعدہ خلافیوں اور معاہدوں کی بار بار خلاف ورزیوں کے تلخ تجربات کے پیشِ نظر فی الحال اس میدان میں بھی امریکیوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ہے‘۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

seminar-on-thalassemia- seminar-on-thalassemia-
پاکستان44 سیکنڈز ago

اسلام آباد میں تھیلیسیمیا سے بچاؤ اور جدید جینیاتی علاج پر آگاہی سیمینار، مشترکہ اقدامات پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تھیلیسیما کے موذی مرض کے لیے جدید جنییاتی علاج کی دریافت ہوئی ہے۔ اس حوالے...

abraham-lincoln abraham-lincoln
تازہ ترین16 منٹس ago

مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن کا عملہ ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہونے لگا

مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر موجود عملہ ذہنی صحت سے متعلق...

miftah-ismail miftah-ismail
پاکستان23 منٹس ago

کراچی دنیا کا چوتھا بدترین شہر ہے، یہاں تک پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی نے پہنچایا ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور  رہنما عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ کراچی دنیا...

Sohail-Afridi Sohail-Afridi
پاکستان1 گھنٹہ ago

سہیل آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کاعمران خان کی ہیلتھ رپورٹ پر تشویش کا اظہار ، ملاقات کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی،اسد قیصر و دیگر قائدین نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...

Trump Trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو...

gold gold
پاکستان1 گھنٹہ ago

دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر تیزی دیکھی  جارہی...

irgc irgc
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب  کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محمدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے...

trump، iran-revolutionary-guard trump، iran-revolutionary-guard
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کا انکشاف

 امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مئی کے وسط میں ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری...

trump، south-korea trump، south-korea
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی صدر ٹرمپ ایران کیخلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا سے ناراض

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا...

pm-sharif-and-trump pm-sharif-and-trump
پاکستان10 گھنٹے ago

وزیراعظم کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں امریکی صدر کے بیان کا خیرمقدم

اسلام آباد (سداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر کے حمایت...

Trending