تازہ ترین
ایران کل رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دینے والا تھا لیکن پاکستان کی مداخلت پر رکا: ایرانی نائب وزیر خارجہ
تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی وفد امن مذاکرات کے لیے اسلام آباد جائے گا۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ امریکا لبنان پر اسرائیلی حملے رکوائے، خطے کے امن میں لبنان کا شامل ہونا ضروری ہے آنے والے گھنٹے بہت اہم ہیں۔
ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران کل رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دینے والا تھا لیکن پاکستان کی مداخلت پر رکا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

