تازہ ترین
ایرانی وزیرداخلہ، صدر مسعود پزشکیان کا اہم پیغام لیکر آج پاکستان آرہے ہیں، ذرائع
تہران (صدائے سچ نیوز) ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرداخلہ اسکندر مومنی ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اہم پیغام لے کر آج پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ، وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات خصوصی اہمیت کی حامل ہوگی، ایرانی وزیرداخلہ اسکندر مومنی امریکا سے مذاکرات کے عمل میں بھی انتہائی سرگرم رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

