Connect with us

تازہ ترین

اپنے دفاع میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے جائز اقدام ہے، ایرانی وزیر خارجہ

abbas-araqchi

تہرا ن (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اپنے دفاع میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے جائز اقدام ہے، امریکی اہداف پر ایرانی حملے امریکا و اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کا ردعمل ہیں۔

امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے تنازع کا انتخاب نہیں کیا تھا، ایران تو اپنا دفاع کر رہا ہے۔ ایران کے ساتھ تنازع بلااشتعال، غیر مطلوبہ اور ناجائز ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے جنگ شروع نہیں کی صرف حملوں کے خلاف جوابی اقدامات کیے ہیں، ایرانی کارروائیوں میں خطے میں امریکی فوجی اڈوں، تنصیبات، اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اس وقت کوئی نہیں جانتا کہ ایران کا اگلا سپریم لیڈر کون ہوگا، اس حوالے سے بہت سی افواہیں ہیں، لیکن ہمیں انتظار کرنا ہوگا جب اسمبلی آف ایکسپرٹس اجلاس کرے اور نئے سپریم لیڈر کے لیے ووٹ ڈالے۔

اسمبلی آف ایکسپرٹس 88 سینئر علماء پر مشتمل ہے جو ایران کے سپریم لیڈر کا انتخاب کرتے ہیں اور ان کے ارکان ایرانی ووٹروں کے ذریعے منتخب ہوتے ہیں۔

عباس عراقچی نے کہا کہ ہم کسی کو اپنے اندرونی امور میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے۔ یہ صرف ایرانی عوام کا معاملہ ہے، ایران کبھی بھی ٹرمپ کی غیر مشروط سرنڈر کی شرط قبول نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ جون 2025 میں ایران نے جنگ بندی قبول کی تھی، لیکن اس بار مستقل امن قائم ہونا ضروری ہے، کوئی بھی اس جنگ کو جاری نہیں رکھنا چاہتا، لیکن ایران اپنی حفاظت کے لیے ردعمل جاری رکھے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان2 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی اور حکومت میں پانچویں مذاکرات دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے...

pak bahria pak bahria
پاکستان2 گھنٹے ago

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان2 گھنٹے ago

سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ کی کال، جو نہیں سمجھے گاوہ سمجھا دیا جائے گا،رانا ثنااللہ

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی نے ہر فرد...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق...

Hangu Clash Hangu Clash
پاکستان3 گھنٹے ago

ہنگو میں سیکیورٹی فوسز سے مقابلہ، فتنہ الخواج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور فورسز...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
پاکستان3 گھنٹے ago

دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہونا...

nasir abbas nasir abbas
پاکستان11 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین12 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان12 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین12 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

Trending