Connect with us

تازہ ترین

ایرانی ڈرون حملے میں مارے جانیوالے 6 فوجیوں کی میتیں امریکا منتقل کردی گئیں

us_army

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) آپریشن ایپک فیوری کے دوران ایرانی ڈرون حملے میں مارے جانیوالے 6 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا منتقل کردی گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ فوجی یکم مارچ کو  ایران کی جانب سے کویت کے پورٹ شعیبہ میں ایک امریکی فوجی تنصیب پر ڈرون حملے میں مارے گئے تھے، جن کا تعلق آئیووا میں قائم امریکی آرمی ریزرو کے ایک یونٹ سے تھا۔

امریکی فوجیوں کی میتیں منتقلی کی تقریب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر اعلیٰ حکام  شریک تھے۔

اس سے قبل پینٹاگون نے ہلاک ہونے والے 6 امریکی فوجیوں میں سے 4 کی شناخت ظاہر کی تھی، جن کا تعلق آئیووا میں قائم امریکی آرمی ریزرو کے ایک یونٹ سے تھا، بعد میں  آخری 2 کی شناخت بھی ظاہر کر دی گئی تھی۔

ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں میں چیف وارنٹ آفیسر 3 رابرٹ ایم مرزان اور میجر جیفری آر او برائن بھی شامل تھے،  45 سالہ میجر جیفری آر اوبرائن، کا تعلق انڈونیشیا سے ہے جبکہ 54 سالہ چیف وارنٹ آفیسر 3 رابرٹ ایم مرزن امریکی ریاست کیلیفورنیا کے رہائشی تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

5-August-Kashmir 5-August-Kashmir
پاکستان15 سیکنڈز ago

پاکستان بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے

آزاد کشمیر اور پاکستان بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جارہاہے، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک منٹ...

masoud pezeshkian masoud pezeshkian
تازہ ترین10 منٹس ago

‘مستعفی ہونے کا ارادہ نہیں’، ایرانی صدر نے استعفیٰ دینے سے متعلق خبروں کو مستردکر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے استعفیٰ دینے پر غور سے متعلق خبروں کو افواہیں قرار...

U.S. Long-Range Missile U.S. Long-Range Missile
تازہ ترین12 گھنٹے ago

ایران کیخلاف جنگ میں امریکی فوج کے طویل فاصلے تک نشانہ لگانے والے میزائلوں کا ذخیرہ انتہائی کم ہوگیا

تہران (سداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کے طویل فاصلے تک نشانہ لگانے والے میزائلوں کا...

Oil Companies Oil Companies
تازہ ترین12 گھنٹے ago

ایران امریکا جنگ سے تیل کمپنیوں کو حاصل ہونیوالے فائدے سے ٹرمپ شدید پریشان

تیل کمپنیاں امریکا ایران جنگ سے بڑا منافع کما رہی ہیں اور یہ بات صدر ٹرمپ کے لیے سیاسی درد...

Commanding-Officer Commanding-Officer
پاکستان13 گھنٹے ago

فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن، زخمی کمانڈنگ آفیسر نے بلند حوصلے کی نئی مثال قائم کر دی

تیراہ (صداۓ سچ نیوز) تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بارودی مواد کے دھماکے...

Pakistan-Hockey Pakistan-Hockey
پاکستان13 گھنٹے ago

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوریا کیخلاف تیسرا میچ بھی جیت لیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں بھی کورین ٹیم کو شکست...

crude-oil (1) crude-oil (1)
پاکستان13 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ اور ویسٹ...

U.S. Visas U.S. Visas
تازہ ترین13 گھنٹے ago

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلئے 20 ہزار ڈالر کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلئے 20 ہزار ڈالر کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا۔  امریکا...

shehbaz-sharif-address shehbaz-sharif-address
پاکستان13 گھنٹے ago

وزیراعظم کے 6 اگست کو متوقع دورہ سعودی عرب کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف چھ اگست کو متوقع طور پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے...

gold-rates gold-rates
پاکستان13 گھنٹے ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پھر گر گئی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان...

Trending