تازہ ترین
پاسداران انقلاب کا تازہ حملوں میں عمان میں ریڈار تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے بعد جوابی کارروائی میں سلطنت عمان میں ایک طویل فاصلے تک نگرانی کرنے والے فضائی ایف پی ایس ریڈار اور بحری جہازوں کی نشاندہی کرنے والے ریڈار کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔
پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے کھولنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ امریکا اس اہم گزرگاہ میں مداخلت ختم کرے اور ساحلی ممالک کی خودمختاری کا احترام کرے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

