تازہ ترین
کسی کو اپنی سرزمین کے ایک انچ بھی قبضہ نہیں کرنے دیں گے،ایرانی صدر کا دو ٹوک اعلان
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان اپنے بیان میں کہا کسی کو اپنی سرزمین کے ایک انچ بھی قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔
ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے اسپتال میں مریضوں کی عیادت کےدوران میڈیا سےگفتگو میں کہا ایران دشمن کےخلاف مضبوطی سےکھڑا ہے،اسے پوری طاقت کے ساتھ جواب دے رہے ہیں،اگر کسی سرزمین سے ایران پر حملہ ہوا تو جواب دیں گے۔
مزیدکہا ایران اپنے برادر ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے،حملوں کا مقصد یہ نہیں ہمارے دوست ممالک کے ساتھ کوئی تنازع ہے،تمام مشکلات کے باوجود ہم سب متحد ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

