تازہ ترین
تیل کی حالیہ فروخت سے ایران کو سالانہ متوقع آمدنی سے 60 فیصد زیادہ آمدنی ہوئی، ایرانی وزیر تیل
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر تیل محسن پاک نژاد نے دعویٰ کیا ہےکہ تیل کی حالیہ فروخت سے ایران کو سالانہ متوقع آمدنی سے 60 فیصد زیادہ آمدنی ہوئی ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایک بیان میں ایرانی وزیر تیل کا کہنا تھا کہ ایران نے جنگ کے دوران 11 ارب 50 کروڑ ڈالرکا تیل بیچا، جب کہ جنگ بندی کے دوران 6 ارب 50 کروڑ ڈالرکا تیل بیچا۔
محسن پاک نژادکا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے دوران خطرات میں کمی آنے سے تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوا اور ایران تقریباً 10 کروڑ بیرل ذخیرہ شدہ خام تیل اور گیس کے ایک حصے کی فروخت کرنے میں کامیاب رہا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

