پاکستان
سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے8اصول طے کردیئے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے آٹھ اصول طے کردیئے ہیں۔
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے فیصلہ تحریر کیا اور قرار دیا اگر ضمانت کا حکم غیرقانونی،ناانصافی پر مبنی ہو تو ضمانت منسوخ ہوگی، ملزم اگر ضمانت کی رعایت کا ناجائز استعمال کرے ،گواہوں پر دباؤ ڈال کر شواہد متاثر کرنے کی کوشش کی جائے، ملزم تفتیش میں مداخلت کرنے کی کوشش کرے، یا اس کے فرار کا امکان ہو تو عدالت ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، ملزم آزادی کا ناجائز فائدہ اٹھاکر اسی نوعیت کا دوبارہ جرم کرے یا دوران تفتیش نئے حقائق اور شواہد سامنے آئیں تو بھی ضمانت منسوخ ہوسکتی ہے ۔
مارچ 2024 میں لاڑکانہ میں تار ٹوٹنے سے نور حسین شخص جاں بحق ہوگیا تھا ۔ حادثہ ڈسپوزل فیز سے خصوصی لائن کھینچ کر دکانوں کو بجلی فراہمی کے دوران پیش آیا ۔ سیشن جج لاڑکانہ نے ملزم علی اصغر کھوکھر کی قبل از گرفتاری ضمانت مسترد کی تھی۔سندھ ہائیکورٹ نے نو ماہ کی تاخیر اور دیگربنیادوں پر ملزم کی ضمانت منظور کرلی جس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

