پاکستان
کراچی، گاڑیوں کے ٹکرانے پر صلح ہونے کے باوجود مشتعل شخص نے مخالف گاڑی پر فائرنگ کردی
کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مشتعل شخص کی گاڑی پر فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، پولیس کے مطابق واقعہ سڑک پر دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔
ڈیفنس کراچی کے علاقے خیابان شہباز میں گاڑی پر فائرنگ کی ویڈیو کا مقدمہ درج کرلیا گیا، گاڑی کے شیشے توڑنے اور فائرنگ کرنے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ درخشاں میں درج کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دو گاڑیوں کی ٹکر کے بعد کار سواروں میں ہاتھا پائی ہوئی تھی، اطراف میں موجود لوگوں نے دونوں افراد میں صلح کروا دی تھی، صلح ہونے کے بعد مشتعل شخص نے دوسری گاڑی پر فائرنگ کی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

