پاکستان
34معصوم بچوں کی شہادت کا سانحہ ناقابلِ تلافی ہے، عبیداللہ چوہدری
اسلام آباد ( صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز، چیئرمین کیریئر سکولز سسٹم محمد عبیداللہ چوہدری نے 34معصوم بچوں کی شہادت کا سانحہ ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
معصوم بچوں کی جدائی ان کے والدین اور اہلِ خانہ کے لیے ایسا ناقابلِ بیان دکھ ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیںاللہ تعالیٰ اپنی قدرتِ کاملہ کے صدقے تمام سوگوار والدین اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے، صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔
وفد سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ وہ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہیں،اللہ تعالیٰ سب کو اس عظیم سانحے پر صبر و استقامت عطا فرمائے۔ عبیداللہ چوہدری نے مزیدنے کہا کہ بچوں کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
تعلیمی اداروں کی عمارتوں کی باقاعدہ جانچ پڑتال، تعمیراتی معیار کی پابندی اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں ایسے المناک واقعات سے قیمتی انسانی جانوں کو محفوظ رکھا جا سکے
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

